News Dec 8, 2017 - 7

مرکزی نظامت امور اطفال کے زیر اہتمام دو روزہ کڈز فیسٹول کا آغاز کل سے ہوگا

Published :Dec 08, 2017 مرکزی نظامت امور اطفال  ایگرز  پاکستان میں پہلی  مرتبہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  منانے کا منفرد انداز متعارف کر وا رہی ہے ۔چلڈرن  لائبریری  کمپلیکس  میں ایگرز کے زیر اہتمام دو روزہ کڈز فیسٹول کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ کڈز فیسٹول 9 اور 10 دسمبر  کوصبح 9 […]

News Dec 8, 2017 - 6

تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام مٖحفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد، علامہ محسن قادری کا خصوصی خطاب

Published :Dec 08, 2017 تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل ناظم اپر سند ھ تحریک منہاج القرآن عبدالستار چوہان، ضلعی امیر تحریک […]

News Dec 8, 2017 - 5

منہاج القرآن ویمن لیگ یو۔کے کے زیر اہتمام سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کل منعقد ہوگی، ڈاکٹر غزالہ حسن قادری خصوصی خطاب کرینگی

Published :Dec 08, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ یو۔کے کے زیر اہتمام سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کل منعقد ہوگی۔سیرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ کانفرنس سے محترمہ ڈاکٹر غزالہ حسن قادری خصوصی خطاب کرینگی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام […]

News Dec 8, 2017 - 4

تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی کا یوم ولادت،ڈاکٹر طاہرالقادری نے کیک کاٹا

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃلاولیاء سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی علیہ الرحمہ کا یوم ولادت انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔یوم ولادت کی خوشی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کیک کاٹا ۔اس موقع پر چئیر مین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی […]

News Dec 8, 2017 - 3

ڈاکٹر طاہرالقادری اورعمران خان کے درمیان ٹیلفونک رابطہ،جلد ملاقات پراتفاق

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو ٹیلی فون کیا ۔عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حصول انصاف کیلئے ڈاکٹر طاہر ا لقادری جو قدم بھی اٹھائیں گے ساتھ […]

News Dec 8, 2017 - 2

ڈاکٹر طاہر القادری کی آصف زرداری سے ملاقات ،دونوں رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو

Published :Dec 08, 2017 گزشتہ روز سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات میں سید خورشید شاہ، قیوم سومرو،قمر الزمان کائرہ،میاں منظور احمد وٹو،نوید چوہدری بھی شریک تھے ۔ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے مشترکہ پریس کانفرنس […]

News Dec 8, 2017 - 1

امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے سے امت مسلمہ کو مایوسی ہوئی ، فیصلہ پر نظر ثانی ناگزیر ہے : ڈاکٹر طاہرالقادری

Published :Dec 08, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کہتے ہیں کہ امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے سے امت مسلمہ کو مایوسی ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کو شدید دھچکا لگے گا ۔ امت مسلمہ امریکہ […]

Press Conf - Dec 07, 2017

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو – Dec 07, 2017

 سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی  کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو – Dec 07, 2017

News Dec 7, 2017 - 4

گجرات میں عوامی روزگار سکیم کے تحت بے روزگار افراد میں چنگ چی رکشہ تقسیم

Published :Dec 07, 2017 منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ، حاجی ارشد جاوید وڑائچ کی سرپرستی میں عوامی روزگار سکیم کے تحت بے روزگار افراد میں چنگچی رکشہ تقسیم کیے گئے ۔  

News Dec 7, 2017 - 3

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتما م لاہور میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم،افنان بابر کا خصوصی خطاب

Published :Dec 07, 2017 منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام لاہور میں پی پی 145 اے میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ویمن لیگ کی مرکزی ناظمہ محترمہ افنان بابر نےخصوصی خطاب کیا۔محفل میں خواتین کی بڑی […]

News Dec 7, 2017 - 2

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب ، دلہنوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ مالیت کا جہیز اور تحائف دیئے گئے

Published :Dec 07, 2017 منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن گجرات کے زیر اہتمام 7 جووڑں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی جسکی سرپرستی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن نے کی۔اس موقع پر ہر دلہنوں کو ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ مالیت کا جہیز اور تحائف بھی دئیے گئے۔ شادیوں کی اجتماعی تقریب […]

News Dec 7, 2017 - 1

سربراہ عوامی تحریک کی ہنگامی پریس کانفرنس، عہدیداروں کو 24 گھنٹے کنٹینر تیار رکھنے کی ہدایت ،کارکنوں کو بھی تیار رہنے کا حکم

Published :Dec 07, 2017 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزمان شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ کو گرفتار کیا جائے ۔نوازشریف ،شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ اور دیگر ملزمان جنہیں استغاثہ میں طلب […]